چین کی وزارت دفاع نے آج بتایا کہ اس نے جنوبی چین کے سمندر میں گزشتہ ہفتے پکڑے گئے امریکی بحریہ کے سمندر کے اندر چلنے والے ڈرون کو آج واپس کر دیا۔
style="text-align: right;">وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ چین اور امریکہ کے حکام کے درمیان خوشگوار مذاکرات کے بعد ڈرون کی واپسی پر عمل درآمد کیا گیا۔
رائٹر۔